Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186835
Published : 22/4/2017 18:32

اپنے ہی وطن میں بے وطن ہیں عراقی بچے

رواں سال میں جنوری سے لے کر اب تک 6ہزارسے زیادہ عراقی بچے اپنی ہی ملک میں پناہ گزین کیمپوں میں دنیا میں آئے ہیں۔


ولایت پورٹل:عراقی وزارت منصوبہ بندی  کا کہنا ہے کہ  پورے عراق میں 90پناہ گزین کیمپ ہیں جن میں 18 بغداد صوبے میں ہیں  جہاں جنوری سے لے کر اب تک  6  ہزار 511 بچے پید اہوئے ہیں  جبکہ انھیں کیمپوں میں سے  جبکہ انھیں کیمپوں میں سے 72 میں موت کی بھی خبریں موصول ہوئی ہیں ،یاد رہے کہ یہ یہاں رہنے ولاے سب لوگ ان علاقوں سے ہیں جہاں بدنام زمانہ دہشتگرد  اور درندہ صٖت تنظیم داعش کا قبضہ ہے جس نے ان لوگوں کو اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور کیا ہے۔
ایرنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13