Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186839
Published : 22/4/2017 18:55

مغربی موصل میں داعش کے دو کمانڈر ہلاک

کیمیکل گیس کے ماہر داعش کے دو کمانڈر وں کے ہلاک ہونے کی خبر موصل ہوئی ہے ۔


ولایت پورٹل:العالم کے مطابق  ابو عبیدہ نامی داعش کا ایک کمانڈر ہوائی حملہ میں مار اگیا ہے جبکہ عبد العزیز الشیشانی نامی دوسرا کمانڈر جو کیمیکل گیسوں کا ماہر تھا   اپنے ہی کیمپ میں دھماکہ ہونے کی وجہ سے ہلاک ہوگیا ہے
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20