Wed - 2018 Dec 12
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186843
Published : 23/4/2017 14:40

داعش کو شکست سے بچانے کے لئے شام پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری

اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قنیطرہ کے اطراف میں شامی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کو اسرائیل، سعودی عرب، ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔

ولایت پورٹل:اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قنیطرہ کے اطراف میں شامی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کو اسرائیل، سعودی عرب، ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے۔
المیادین کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قنیطرہ کے اطراف  میں شامی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں شام میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کو اسرائیل، سعودی عرب، ترکی اور قطر کی حمایت حاصل ہے،اسرائیلی حملے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں، اسرائیل نے دو روز قبل بھی قنیطرہ کے علاقہ میں بمباری کی تھی،ذرائع کے مطابق اسرائیل شام میں وہابی دہشت گردوں کو شکست سے بچانے کے لئے شامی فوج کو نشانہ بنا رہا ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Dec 12