Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186844
Published : 23/4/2017 15:37

مجھے ڈکٹیٹر کہتے ہیں!!!:اردغان

ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے دعویٰ کیا ہے کہ ظلم کا مقابلہ کرنے کی وجہ سے مجھے ڈکٹیٹر کہا جاتا ہے۔

ولایت پورٹل:ملیت آنلائن اخبار کی رپورٹ کے مطابق  ترکی کے صدر کا کہنا ہے: چونکہ میں ظلم کے خلاف آوازاٹھائی ہے ،کچھ لوگ مجھے ڈکٹیٹر کہنے لگے ہیں ،ادرغان  نے23اپریل کو ترکی میں بچوں کے دن کی مناسبت سے منعقد ہونے والے پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے کہا:بڑوں کی چھیڑی ہوئی جنگ کا معاوضہ بچوں کو ادا نہیں کرنا چاہیے، اردغان نے  پروگرام میں شرکت کرنے والے افراد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:جو انسان دنیا میں تقریبا ایک ملین بچوں کی سسکیاں نہیں سنتا وہ کیسے اپنے آپ کو پیغمبر اکرم (ﷺ) کا ماننے والے کہتا ہے، وہ ادلب میں ہونے والے حادثہ  کے متعلق شام کے خلاف اپنے موقف کو دھراتے ہوئے کہتے ہیں کہ میں نے ظلم کے خلاف آواز بلند کی  اور کرتا رہوں گا اسی لیے مجھے ڈکٹیٹر کہا جانے لگاہے۔
تابناک



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21