Saturday - 2018 july 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186849
Published : 23/4/2017 16:8

اپنے پورے پتے ایران کے سامنے نہ کھولو:سعودی شہزادے کا روس کو مشورہ

سعودی عرب کے وزیر دفاع اور ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر کی تعریف کے پل باندھتے ہوئے کہا:ہم روس کو یہ سمجھانا چاہتے ہیں کہ وہ علاقہ میں اپنے پورے پتے ایران کے سامنے نہ کھولے۔

ولایت پورٹل:ولیعہد محمد بن سلمان نے واشنگٹن پوست کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں  امریکی صدر کی تعریف کرتے ہوئے کہا:ٹرمپ بہت ہی پر امید ہیں ،یہ امریکہ کو صحیح سمت میں لے جائیں گے،ابھی ان کی حکومت کو سو دن بھی نہیں ہوئے ہیں لیکن انھوں نے ریاست ہائے متحدہ  کے تمام اتحادیوں کو جمع کر لیا ہے ،شہزادہ نے مزید کہا: ہم روس کے ساتھ روابط کو بہتر بنانے کی کوشش کررہے ہیں  جس میں ہمار ا مقصد یہ ہے کہ اس کو سمجھا سکیں کہ ایران کے سامنے اپنے پورے پتے نہ کھولے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 july 21