Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186852
Published : 23/4/2017 16:44

تل ابیب میں ایک فلسطینی کا شہادت طلبانہ حملہ

ایک فلسطینی شہری نے آج تل بیب میں شہادت طلبانہ حملہ کیا جس کے نتیجہ میں چار صہیونی زخمی ہوگئے۔


ولایت پورٹل:فلسطین الیومم  نیوز ایجنسی نے لکھا ہے کہ صہیونی ذرارئع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ایک فلسطینی نے سرد اسلحہ سے تل ببیب میں چار صہیونیوں پر حملہ کرکے انھیں بری طرح زخمی کردیاتاہم ابھی اس خبر کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی ہیں  یاد رہے کہ یہ شہادت طلبانہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب 17اپریل سے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں نے صہیونی مظالم کے خلاف بھوک ہڑتال کر رکھی ہے اور دوسری طرف صہیونی آئے دن مسجد اقصی کو کسی نہ کسی بہانہ سے اپنی بربریت کا نشانہ بناتے رہتے ہیں جس کے خلاف فلسطینی بھی بدلہ لینے کے در پے رہتے ہیں۔
نسیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13