Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186855
Published : 23/4/2017 7:52

اردن نے دی ایران کو دھمکی!!!

اردن کے اعلی حکام نے انتباہ دیا ہے کہ ایران کے حامی نیم فوجی دستے شام اردن سرحد کے قریب ہوتے چلے آرہے ہیں۔


ولایت پورٹل:اسکائی نیوز  کی رپورٹ کے مطابق اردن کے اعلی حکام کا کہنا ہے کہ شام میں لڑرہے ایران حمایت یافتہ نیم فوجی دستے اس ملک کی فوج کی جگہ لینا چاہتے ہیں ،انھوں نے انتباہ بھی دیا ہے کہ حزب اللہ اور ایرانی حمایت یافتہ مسلح افراد شام اردن سرحدکے قریب ہوتے چلے آرہے ہیں ، حکام نے کہا: ہم نے موصل جنگ کے نتائج کے لیے اپنے آپ کو تیار کررکھا ہے اور ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ شام سے بھاگ کر داعشی اردن میں  ہی داخل ہونے کی کوشش کریں گے اسی لیے ہم نے فوج میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے  تاہم یاد رہے کہ خالد بن ولید اردنی گروہ نے داعش سے بیعت کی ہوئی ہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11