Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186858
Published : 23/4/2017 17:43

مسجد اقصی میں معراج النبی ﷺ کی تقریب

مسجد اقصی ہی سے نبی اکرمﷺ کو معراج ہوئی تھی اس لیے وہاں کی تقریب کی شان ہی اور ہے۔


ولایت پورٹل:عید معراج النبی کی مناسبت سے فلسطینیوں نے مسجد اقصی  اور بیت المقدس میں قبہ الصخرہ میں ایک  شاندار تقریب منائی  جس میں فلسطینی جوانوں نے ترانہ پڑھا اور بیت المقدس کی قدیمی روڈ پر پریڈ کی ،یہ پروگرام الزہراء روڈ سے شروع ہوا اور صلاح الدین اور سلطان سلیمان سے ہوتا ہوا باب عامود پر اختتام پذیر ہوا،یاد رہے کہ چونکہ نبی اکرم ﷺ کو معراج اسی مسجد سے ہوئی تھی اس لیے ہر مسلمان اس کو نہایت ہی احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13