6ملین سوگوار پہنچے اپنے آقا کو پرسہ دینے
آستانہ مقدسہ کاظمین نے اعلان کیا ہے کہ امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر چھ ملین زائرین نے آپ کی بارگاہ قدسیہ پر حاضری دی۔

ولایت پورٹل: آستانہ ٔ کاظمیہ
کے متولی جمال عبد الرسول الدباغ نے ایک پریس کانفرانس میں اعلان کیا کہ
الحمد اللہ پورا پروگرام نہایت امن وامان کے ساتھ ہوا ہے اور وہ تمام
راستے جو کل بند کر دیے تھے تھوڑی دیر بعد کھول دیے جائیں گے۔
تسنیم