Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186873
Published : 24/4/2017 16:6

سعودی عرب میں سیاسی اجتماع اوربادشاہ کا خوف

سعودی عرب کے بادشاہ نے لوگوں کے غم وغصہ کے پیش نظر اور خطرہ کو بھاپنتے ہوئے سرکاری ملازمین کے لیے مزید کچھ سہولیات کا علان کیا۔


ولایت پورٹل:سعودی اخبار رای الیوم نے لکھا ہے  بادشاہ نے جب لوگوں کی طرف سے خطرہ ک احساس کیا خاص  طو رپر اکیس پریل تحریک کی طرف  سےمظاہروں کی دھمکی ملی تو انھوں سرکاری ملازمین کے لیے مزید سہولیات کا اعلان کر دیا ، مظاہروں کی دھمکی سے ان حکام کی حالت خراب ہوگئی اس لیے کہ اس تحریک نے چار جگہوں کا اعلان کیا جہاں پر وہ سڑکوں پر آئیں گے اور آل سعود ظالمانہ سیاسی اور اقتصادی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کریں گے۔
Irib.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13