Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186875
Published : 24/4/2017 16:35

ایران ہمیں نابود کر کے ہی دم لے گا:اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دشمن یعنی داعش اور ایران نے ہمیں مکمل طور پر ختم کرنے کی ٹھان رکھی ہے۔


ولایت پورٹل:بنیامین نیتن یاہو نے مقبوضہ فلسطین میں ہولو کاسٹ کی یاد ہونے اولے پروگرام میں تقریر کرتے ہوئےکہا:آج یہودیوں سے نفرت کا باقاعدہ درد دیا جاتا ہے جو اقوام متحدہ  کے دروازوں تک بھی پہنچ گیا ہے ، وہاں بھی ہمارے دشمن موجود ہیں  اور یہ تنظیم یہود دشمن ہے لیکن جو ہمیں نابود کرنے کی کوشش کررہے ہیں  وہ خود کو نابودی کے دہانہ کی طرف لے جارہے ہیں۔
۹صبح




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16