Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186876
Published : 24/4/2017 16:44

مولانا محمد حسین مرشدآبادی

حکیم مولانا محمد حسین مرشدآبادی بن محمد ہادی عقیلی،شیرازی ،مرشدآبادی علوم متداولہ کے فاضل اور فن طب میں مشہور شخصیت تھے،محمد ہاشم معتمد الملوک کے خانوادے سے ان کا تعلق تھا۔


ولایت پورٹل:حکیم مولانا محمد حسین مرشدآبادی بن محمد ہادی عقیلی،شیرازی ،مرشدآبادی علوم متداولہ کے فاضل اور فن طب میں مشہور شخصیت تھے،محمد ہاشم معتمد الملوک کے خانوادے سے ان کا تعلق تھا۔
اساتذہ
۱۔حکیم محمد تقی
۲۔محمد ہادی
۳۔سید محمد علی بن عبد اللہ یزدی مرشدآبادی
۴۔شیخ علی حزیں
قلمی آثار
۱۔مخزن الادویہ
۲۔قرابادین کبیر
۳۔خلاصۃ الحکمۃ
۴۔رسالہ جدری و حصبہ
۵۔رسالہ فی ام الصبیان
۶۔بیاض اشعار
وفات
مولانا حکیم محمد حسین صاحب نے سن ۱۲۰۵ ہجری میں شہر بنارس میں انتقال فرمایا۔
مطلع انوار




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11