Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186877
Published : 24/4/2017 17:3

امریکہ پاگل ہوگیا ہے:شمالی کوریا

شمالی کوریا نے سرکاری ذرائع کے ذریعہ امریکہ کو ایک بارپھر ایک خطرناک جنگ کی دھمکی دی ہے۔


ولایت پورٹل:ڈیلی میل نے شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ : پیانگ یانگ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ہمیں ذرہ سا بھی چھڑتا ہے تو ہم جنگ کے لیے تیار ہیں  اس لیے کہ جنگجو امریکی حکام جنگ کی آگ  بڑھکانہ چاہتے ہیں اور اپنی ایٹمی طاقت کا مظاہر کرنا چاہتے ہیں لیکن انھیں شاید اس کے تنائج کا علم نہیں ہے ،امریکہ واقعاً پاگل ہوگیا ہے ،وہ شمالی کوریا کو اپنی ایٹمی طاقت سے ڈرانا چاہتا ہے  لیکن ہم ڈرنے والے نہیں ہیں ۔
اتاق خبر 24




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15