Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186879
Published : 24/4/2017 18:14

مصر میں اسلامی مبلغ کو پھانسی کی سزا

مصر کے سپرم کورٹ آج معزول صدر محمد مرسی کے حامی ایک اسلامی مبلغ کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔


ولایت پورٹل:مصر کے سپرم کورٹ نے آج  اسلامی مبلغ فضل المولی حسنی کو ملک میں آشوب برپا کرنے اور مرسی کے ماننے والوں کو لے کر النہضہ اور رابعہ العدویہ میدانوں میں  مظاہرے کرنے کے جرم میں  پھانسی کی سزا سنائی ہےیاد رہے کہ اس حکم پر اسکندریہ کورٹ کی طرف سے کیے جانے والے اعتراض کو رد کر دیا  گیا ہے ا س کے علاوہ بھی  مصر کے اٹارنی جنرل   نے  اخوان المسلین کے اراکین کے خلاف قتل وغارت اور آشوب برپا کرنے کے مقدمے درج کیے ہوئے ہیں ۔
فارس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15