Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187396
Published : 23/5/2017 14:11

ایرانی صدر حسن روحانی کی رہبر انقلاب سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آج صبح رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای(مدظلہ العالی) سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آج صبح رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی،صدر حسن روحانی نے رہبر انقلاب کے ساتھ ملاقات کے بعد حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم کی زیارت اور شہداء کی قبور پر فاتحہ خوانی کے لئے گئے،اور اسی طرح صدر حسن روحانی آج سہ پہر کو حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے مشہد مقدس روانہ ہوں گے۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16