Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187402
Published : 23/5/2017 16:0

نیتن یاہو کے پاس پہنچا بن سلمان کا ڈاکیا

نیتن یاہو کے لیے بن سلمان کا پیغام لے کر امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل پہنچے۔

ولایت پورٹل
:صہیونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر دونالڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے لیے سعودی بادشاہ کا یہ پیغام لے کر گئے ہیں کہ ’’صلح  کا زمانہ آپہنچا ہے ‘‘،اسرائیلی اخبار ہارٹز نے لکھا ہے کہ  ٹرمپ نے نیتن یاہو سے کہا ہے کہ عرب ممالک صلح چاہتے ہیں اور میرا خیال ہے محمود عباس بھی یہی چاہتے ہیں ،عرب ممالک کے سربراہ خاص طور پر سعودی عرب کے بادشاہ اسرائیل اور فلسطینیوں  کے درمیان سیاسی حل کے خواہا ں ہیں جس کے لیے انھوں نے مجھ سے درخواست کی ہے کہ میں فلسطینیوں اور اسرائیلوں کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کروں۔
ایران آنلائن


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18