Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187404
Published : 23/5/2017 16:19

سورج بادلوں کے پیچھے

حضرت امام حجت(عج) ارشاد فرماتے ہیں:میری غیبت کے دورمیں مجھ سے استفادہ کرنےکی کیفیت ویسی ہی ہے جیسی سورج سے جب وہ بادلوں کے پیچھے چھپا ہوا ہو۔

ولایت پورٹل:زمانہ غیبت میں حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا ہر منتظر یہ سوال جاننے کی کوشش کرتا ہے کہ ہم حضرت کے وجود پربرکات سے کس طرح مستفید ہوسکتے ہیں؟
اس سوال کا مختصر سا جواب یہ ہے کہ:قائم آل محمد عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کا کردار بادلوں کے پیچھے چھپے سورج کی مانند ہے،سورج جب بادلوں کے پیچھے ہوتا ہے تو وہ اپنی حرارت، اپنے نور اور توانائی کو دنیا والوں کےحوالے کرتا ہے،خود امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اپنی ایک نورانی اور بابرکت حدیث میں اس بارے میں ارشاد فرماتے ہیں:«اما وجه الانتفاع بی فی غیبتی فکالانتفاع بالشمس اذا غیبتها عن الابصار السحاب) میری غیبت کے دورمیں مجھ سے استفادہ کرنےکی کیفیت ویسی ہی ہے جیسی سورج سے جب وہ بادلوں کے پیچھے چھپا ہوا ہو۔
شبستان



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21