Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187423
Published : 24/5/2017 16:7

مسجد کا احترم

پیغمبر اکرم(ص) فرماتے ہیں: جو شخص مسجد کے احترام کی خاطر اپنا تھوک نگل جاتا ہے خداوند عالم اس کے بدن کو قوت عطا کرتا ہے اور اس کیلئے نیکی لکھی جاتی ہے اس کا گناہ مٹ جاتا ہے اور اس کے اندر سے درد اور تکلیف ختم ہوجاتی ہے۔

ولایت پورٹل:امیرالمومنین حضرت علی(ع) فرماتے ہیں: جب خداوند عالم اہل زمین کو عذاب میں گرفتار کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو فرماتا ہے: اگر ایسے افراد نہ ہوں جو میری بزرگی اور عظمت کی وجہ سے ایک دوسرے سے محبت کریں،میری مسجدوں کو آباد کریں،اور سحر کے وقت مجھ سے استغفار اور توبہ کا سوال کریں،تو میں حتما  اہل دنیا پر عذاب نازل کرتا۔
امیرالمومنین حضرت علی(ع) مسجد کے احترام کا ثواب بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: جو شخص مسجد کا احترام کرتا ہے وہ قیامت کے دن انتہائی خوشی اور شادمانی کے ساتھ خدا سے ملاقات کرے گا اس کا نامہ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔
پیغمبر اکرم(ص) فرماتے ہیں: جو شخص مسجد کے احترام کی خاطر اپنا تھوک نگل جاتا ہے خداوند عالم اس کے بدن کو قوت عطا کرتا ہے اور اس کیلئے نیکی لکھی جاتی ہے اس کا گناہ مٹ جاتا ہے اور اس کے اندر سے درد اور تکلیف ختم ہوجاتی ہے۔
شبستان


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16