Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187424
Published : 24/5/2017 16:13

نماز بیٹھ کر اور ڈانس کھڑے ہوکر؛پھر بھی خادم حرمین شریفین!!!

سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز نماز بیٹھ کر پڑھتے ہیں لیکن انھوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ کھڑے ہوکر ڈانس کیا۔

ولایت پورٹل:آج کل شوسل میڈیا پر ایک تصویر گھوم رہی ہے جس میں سعودی بادشاہ  سلمان بن عبد العزیز کو  بیٹھ کر  نماز پڑھتے ہوئے دکھایا گیا ہے جبکہ ساتھ ہی دوسری تصویر میں انھیں امریکی صدر ٹرمپ کے سعودی عرب کے حالیہ دورہ میں ان کے ساتھ کھڑے ہوکر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے یاد رہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ  نے صدارت کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد سب سے پہلے سعودی عرب کا دووہ کیا جہاں انھوں  نے سلمان بن عبد العزیز  کے ساتھ یہاں کے  روایتی ڈانس میں  بھی شرکت کی ،اس ڈانس کو  ’’العرضہ النجدیہ ‘‘ کہا جاتا ہے  اوریہ سعودی عرب میں عید اور دیگر خوشی کے موقعوں پر انجام دیا جاتا ہے نیز اس میں تلوار ہاتھ میں لے کر مخصوص حرکتیں انجام دی  جاتی ہیں اور اس کا لباس بھی مخصوص ہے ۔
ساعت24




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18