Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187428
Published : 24/5/2017 16:44

داعش کا وزیر جنگ ہلاک

شام کے ذرائع ابلاغ نے داعش کے خلاف شامی فوج کی کاروائی کے دوران حلب میں داعش کے وزیر جنگ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

ولایت پورٹل:شام کی فوج اور داعش کے درمیان حلب میں جاری لڑائی کے دوران داعش کا وزیر جنگ ابو مصعب المصری ہلاک ہوگیا ہے ،فوجی ذرائع ابلاغ کے مطابق ابومصعب کے ساتھ داعش کے اور بھی اعلیٰ کمانڈر موجود تھے جو سعودی عرب اور عراق کے رہنے والے تھے  تاہم سبھی مارے گئےادھر شامی فوج نے القابون اور اس کے ارد گرد کے علاقوں کو بھی آزاد کر لیا ہے ۔
ایلنا
 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16