Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187436
Published : 24/5/2017 18:30

سعودی عرب میں ننگے سر اور واٹیکن میں سر ڈھک لیا!!!

امریکی صدر ٹرمپ سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کرنے کے بعد کیتھولک رہنما پوپ فرانسس سے ملنے واٹیکن پہنچے جہاں پوپ ان سے خندہ پیشانی کے ساتھ نہیں ملے۔

ولایت پورٹل:امریکی صدر ٹرمپ اور اسی کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ جب کیتھولک رہنما پوپ فرانسس سے   ملنے واٹیکن پہنچے تو ملانیا نے اپنے سر ڈھکا ہوا تھا جبکہ سرزمین وحی پر اس نے نہایت ہی بے حجابی کا مظاہرہ کیا اور آل سعود کے کان پر جوں  تک نہ رینگی تاہم ٹرمپ کی سیاست کو لے پوپ اس سے ناراض ہیں  تبھی انھوں نے  اپنی ہمیشگی مسکراہٹ کو بھی اس سے دریغ کیا۔
تہران پریس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18