Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187459
Published : 25/5/2017 16:50

امریکہ نےجنگ کی تیاری کر رکھی ہے

امریکہ نے ایک نئی جنگ کے لیے تیاری کر رکھی ہے جو ٹرمپ کے بیرونی ممالک کے دورہ سے واپس آنے کے بعد ہی شروع ہوسکتی ہے ۔

ولایت پورٹل
: جارج فریڈمین Stratforانٹیلی جنس کمپنی کے صدر اور بانی  نے  پریکٹو آنلائن اخبار میں نشر ہونے والے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ امریکہ نے جنگ کی مکمل تیاری کررکھی ہے ہوسکتا ہے کہ یہ جنگ ٹرمپ کے بیرونی  ممالک کے دورہ سے واپس آنے کے بعد ہی شروع ہوجائے  جس میں امریکہ کی کوشش یہ ہوگی کہ جنوبی کوریا  میں موجود ایف16 کے سو لڑاکاؤں کے ذریعہ شمالی کوریا کے ایٹمی پلانٹ کو تباہ کر دے تاہم امریکہ کی طرف سے اس ملک پر زمینی حملہ کرنا بعید ہے لیکن اگر ہوائی حملہ ناکام ہوا تو زمینی بھی ہوسکتا ہے ، امریکہ نے شمالی کوریا کو ریڈلائن  بتا رکھی ہے اگر اس نے اس کو کراس کیا تو جنگ ہونا یقینی ہے۔
yjc.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18