Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187464
Published : 25/5/2017 17:27

العوامیہ کے بے زبان جانور بھی آل سعود کی درندگی کا شکار

سعودی اہلکاروں نے العوامیہ میں انسانوں کے ساتھ ساتھ وہاں کے چوپائیوں کو بھی اپنی درندگی کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

ولایت پورٹل:العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں آل سعود کی طرف سے جاری مظالم اب اس حد تک پہنچ چکے ہیں  فوجی درندے اس علاقہ میں دکھائی دینے والے بے زبان جانوروں پر بھی اندھا دھند فائرنگ شروع کر دیتے ہیں  وہیں آج پندرہ دن ہونے کو ہیں کہ آل سعود نے لوگوں کو گھروں میں محصور  کر رکھا ہے اور اوپر سے انھیں گولیوں کا نشانہ بناتے ہیں نیز گھروں کے اندر آگ کے گولے پھینکتے ہیں اور پھر آگ بجھانے بھی نہیں دیتے جو اس کی کوشش کرتا ہے اس پر بھی گولی چلاتے ہیں۔
فانوس





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18