Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187477
Published : 27/5/2017 13:40

بحرین،یمن اور العوامیہ کی عوام کا قتل عام ،انسانی حقوق کی کھلی خلاف وزری:حزب اللہ

سعودی عرب اور امریکہ ہر طرح کی دہشتگردی کرتے ہیں اور اوپر سے ایران ،حزب اللہ اور فلسطینی تحریک کو دہشتگرد کہنے میں انھیں ذرہ برابر بھی شرم نہیں آتی۔

ولایت پورٹل:حزب اللہ کے ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدرشیخ علی دعموش نے کہا: بحرین ،یمن اور العوامیہ کی بے گناہ عوام کا قتل عام حزب اللہ کی نظر میں انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی کرنا ہے   جو اسلام اور دہشتگردی کے ساتھ مقابلہ کرنے کے نام پر سعودی عرب انجام دیتا ہے  انھوں نے مزید کہاسعودی عرب اور امریکہ ہر طرح کی دہشتگردی کرتے ہیں اور اوپر سے ایران ،حزب اللہ اور  فلسطینی تحریک کو دہشتگرد کہنے سے ذرہ برابر بھی شرم نہیں کرتے۔
Irib.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18