Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187479
Published : 27/5/2017 13:55

داعش کا جنوبی فلپائن کے شہر پر قبضہ، خلافت کے قیام کا اعلان

ماہرین کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ داعش کی مشرقی و سطی میں پسپائی کے بعد، یہ دہشت گرد تنظیم مشرقی ایشیاء یا بھر شمالی افریقہ میں اپنی نام نہاد دولت اسلامیہ کو قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہو۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش نے فلپائن کے جنوب میں واقع ایک شہر میں فلپائن فوج کیخلاف چھڑپوں کے بعد شہر پر قبضہ کرتے ہوئے شہر میں اپنی نام نہاد اسلامی خلافت کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ واقعہ فلپائن کے شہر ماراوی، میں پیش آیا ہے جہاں شہر میں بسنے والے انتہا پسند عناصر نے اچانک شہر کے سکیورٹی مراکز، پولیس سٹیشنرز اور فوجی چھائویٹوں پر حملہ کر دیا۔
اس حملے میں دہشت گردوں کو شہر کے باہر سے بھی انتہا پسندوں کی مدد حاصل تھی جنہوں نے شہر پر باہر سے حملہ کیا تھا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ممکن ہے کہ داعش کی مشرقی و سطی میں پسپائی کے بعد، یہ دہشت گرد تنظیم مشرقی ایشیاء یا بھر شمالی افریقہ میں اپنی نام نہاد دولت اسلامیہ کو قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہو۔
ابلاغ



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16