Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187480
Published : 27/5/2017 15:0

فلپائن کے ایک شہر پر داعش کا قبضہ

داعش نے فلپائن میں ایک بیان جاری کر کے یہاں کے دہشت گرد گروہ’’مایوٹ‘‘ کی کاروائیوں کو اپنے ذمہ لے لیا ہے۔

ولایت پورٹل:داعش نے فلپائن کے ایک مسلم آبادی والے شہر پر قبضہ کرلیا ہے تاہم حکومت نے ان کا مقابلہ کرنے کے لیے ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے اور مخصوص فوجی بٹالین کو علاقہ میں بھیج دیا ہے جہاں فوج اور دہشتگردوں کے درمیان لڑائی جاری ہے اور بھی تک  اکیس لوگوں کے مارے جانے کی خبر  آچکی ہے   یاد رہے کہ دولاکھ  کی آبادی والے اس  شہر میں مایوٹ دہشتگرد تنظیم کافی عرصہ سے سرگرم ہے  اور حال ہی میں اس نے داعش کی بیعت کی ہے ۔
عصر ایران




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18