Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187484
Published : 27/5/2017 14:50

امریکہ نے دی ایران کو دھمکی!!!

کویت کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔

ولایت پورٹل: کویت کے اخبار’’الرای‘‘ نے لکھا ہے کہ امریکہ نے ایران کو دھمکی آمیز پیغام بھیجا ہے جس میں لکھا ہے کہ اگر عراق اور شام میں ہمارے فوجی مارے جائیں گے تو ہم ایران کے اندر فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں گے یاد رہے کہ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعدشام کے مسئلہ کو لے کر ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے  اس لیے امریکہ صرف  دکھانے کے لیے اعلان کر رہا ہے کہ وہ شام میں امن کا خواہاں ہے ورنہ اس نے سیکڑوں بار داعش کے بجائے شام کی عوام کو نشانہ بنایا ہے اور اس کو شام کی مظلوم عوام کی مدد کرنے ولاے ایران کا وجود وہاں نہیں بھاتا ہے۔
قدس آنلائن


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18