Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188050
Published : 26/6/2017 15:18

ایران میں فوج کے ہاتھوں دہشتگردی کا ایک بڑا نیٹ ورک تمام اسلحہ سمیت تباہ

محمود علوی نے سربازان گم نام امام زمانہ(ع) کی اس کوشش کوسرہاتے ہوئے اس امر کا اظہار بھی کیا کہ اس گروہ کی سازش ناکام ہونے کی وجہ سے ملک میں دہشتگردی کی واردات میں کافی حد تک کمی ہوگی۔


ولایت پورٹل:فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جمہوی اسلامی ایران کے وزیر اطلاعات محمود علوی نے آج نماز عید فطر سے پہلے ایک دہشتگر گروہ کی گرفتاری کی خبر دی کہ جو کل سربازان گم نام امام زمانہ(ع) کے ہاتھوں عمل میں آئی،انھوں نے تمام ایرانی قوم کو مطلع کیا ہے کہ ہم نے دہشتگردوں پر ایک کاری ضرب لگائی ہے جس کے سبب ان کے اسلحہ کا ایک ڈیپو بھی ہمارے ہاتھ آیا،جس کی تفصیلات عنقریب قوم کے سامنے پیش کی جائیں گی۔
انھوں نے سربازان گم نام امام زمانہ(ع) کی اس کوشش کوسرہاتے ہوئے اس امر کا اظہار بھی کیا کہ اس گروہ کی سازش ناکام ہونے کی وجہ سے ملک میں دہشتگردی کی واردات میں کافی حد تک کمی ہوگی۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19