Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188052
Published : 27/6/2017 18:42

آخر کار پاکستان آرمی چیف تک پہونچ ہی گئی پاراچنار کے مظلوموں کی آواز

ذرائع کے مطابق پاکستان آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ پاراچنار کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔


ولایت پورٹل:
رپورٹ کے مطابق پاکستان آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ پاراچنار کے لئے روانہ ہو گئے ہیں۔
یاد رہے کہ کالعدم دہشتگرد تنظیم لشکر جھنگوی کی جانب سے  پارا چنار میں کیئے گئے 2 بم دھماکوں میں 100 شہادتوں اور 300 افراد کے زخمی ہونے کے بعد گذشتہ 5 دنوں سے وہاں کے مظلوم عوام دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
دھرنے کے شرکاء نے مطالبہ کر رکھا ہے کہ جب تک وزیر اعظم یا آرمی چیف خود آکر مذاکرات نہیں کرتے، یہ دھرنا ختم نہیں ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کی عیادت بھی کریں گے جبکہ شہداء کے لواحقین سے بھی ملاقات کریں گے۔
تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18