Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188059
Published : 28/6/2017 15:27

یمنیوں کو آل سعود کی عیدی؛دس شہید

سعودی اتحاد نے یمن کے ایک رہائشی علاقہ میں بمباری کرکے دس افراد کو شہید کردیا۔


ولایت پورٹل:المیادین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد نے  یمن کے  صوبہ تعز کے جنوب مغربی  ایک رہائشی علاقہ میں بمباری کی  جس کے نتیجہ میں دس افراد شہید ہوگئے ،رپورٹ کے مطابق تعز میں عوامی اتحاد اور اس ملک کے باغی اور مفرور صدر منصور ہادی کی فوجوں  کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی جن میں عوامی منصور ہادی کا کاندوں کی ایک گاڑی کو تباہ کردیا تاہم ان فوجوں نےکوفل  کیمپ اور المطارد ٹیلہ کو حملہ کا نشانہ بنایا۔
تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16