Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188060
Published : 28/6/2017 15:31

فلپائن کے شہری داعش سے خوفزدہ ہوکر گھر بار چھوڑنے پر مجبور

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کافی عرصہ سے فلپائن میں داعش سے منسلک مسلح گروہ عوام پر اپنا قہر ڈھا رہے ہیں،اور حکومت بھی کوئی چارہ کرنے سے بے بس نظر آرہی ہے لہذا عوام نے اپنی تحفظ کے مدنظر نقل مکانی کو ترجیح دے رہے ہیں۔


ولایت پورٹل:فلپائن کے علاقہ مراوی کے عوام سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے شر سے بچنے کے لئے اپنا گھر بار چھوڑ رہے ہیں۔
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کافی عرصہ سے فلپائن میں داعش سے منسلک مسلح گروہ عوام پر اپنا قہر ڈھا رہے ہیں،اور حکومت بھی کوئی چارہ کرنے سے بے بس نظر آرہی ہے لہذا عوام نے اپنی تحفظ کے مدنظر نقل مکانی کو ترجیح دے رہے ہیں۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20