Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188064
Published : 28/6/2017 16:24

حزب اللہ اور داعش کے درمیان عنقریب فیصلہ کن لڑائی

مشرقی لبنان کی پہاڑیوں پر حزب اللہ اور داعش کے درمیان عنقریب فیصلہ کن لڑائی ہونے والی ہے ۔


ولایت پورٹل
:لبنان24نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق  حزب اللہ مشرقی لبنان کی پہاڑیوں سے داعش کا خاتمہ کرنے کے لیے تیاری کررہی ہے ،رپورٹ کے مطابق حزب اللہ ’’القاع‘‘ اور ’’عرسال‘‘ کی چوٹیوں سے داعش اور شام میں سرگرم دہشتگرد تنظیم ’’احرار الشام‘‘ کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ کرنے کے درپے ہے،تاہم کہا جارہا ہے کہ ’’احرار الشام‘‘ نے بغیر جنگ کیے ہی ان علاقوں سے چلے جانے کو کہا ہے۔
فارس


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20