Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188070
Published : 28/6/2017 17:20

دوسروں کو تکلیف پہنچا کر خوش ہوتے ہیں ٹرمپ:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی حقوق بشر کمیشن کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ دوسروں کو پریشان کرکے خوش ہوتا ہے ۔


ولایت پورٹل:اقوام متحدہ کی حقوق بشر کمیشن  کے  اعلیٰ عہدہ دار زید رعد الحسن نے کہا ہے کہ  اگر ٹرمپ کی طرف دنیا کے دوسرے لیڈر بھی کرنے لگیں تو یہ مسئلہ زہر کی طرح پھیل جائے گا اور اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ آزار واذیت عام ہوجائے گی،انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ٹرمپ نے اس سال کے شروع میں کہا تھا کہ وہ وہ ابھی اچھےکاموں میں مصروف ہیں  لیکن اس کے برعکس وہ دوسروں کو تکلیف پہنچانے میں مصروف رہے ہیں ،اقوام متحدہ کے اس عہدہ دار نے فلپائن کے وزیر اعظم کے اس بیان کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس میں انھوں نے بغیر پوچھ تاچھ کے قتل عام کا حکم دیا تھا،انھوں نے کہا : یہ سب بیانات بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔
ساعت24



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10