Thursday - 2018 Dec 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188074
Published : 28/6/2017 17:53

امریکی ایٹمی پلانٹ پر سائبر حملہ

امریکی عہدہ دار اس ملک کے ایک ایٹمی پلانٹ پر ہونے والے سائبر حملہ کی تحقیقات کر رہے ہیں ۔


ولایت پورٹل
:امریکی نیوز چینل ای۔بی۔سی  کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے ایک ایٹمی پلانٹ کے تجارتی حصہ سے منسلک ایک کمپیوٹر کو ہک کر لیا گیا ہے تا ہم یہ نہیں معلوم ہوسکا کہ پلانٹ کے اہم اور حساس حصہ سے متعلق کمپیوٹر بھی ہک ہوئے ہیں یا نہیں  نیز یہ بھی ظاہر   نہیں  کیا گیا ہے  کس پلانٹ پر حملہ کیا  گیا ہےلیکن  اس سلسلہ میں تحقیقات جاری ہیں کہ کون لوگ ان میں شریک ہیں۔
ساعت24


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Dec 13