Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188084
Published : 29/6/2017 15:23

بن نائف کی عیاشیوں کی حد بندی

عربی ذرائع ابلاغ نے سعودی عرب کے سابق ولیعہد محمد بن نائف کو نظر بند کرنے کے خبروں کی تردید کی ہے لیکن اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ ملک سے باہر نہیں جاسکتے۔


ولایت پورٹل:اس سے پہلے امریکی اخبار نیویار ک ٹائمز نے  آل سعود اور امریکہ کے چار اعلی عہدا داروں کے حوالہ سے لکھا تھا محمد بن نائف شہر جدہ میں اپنے محل میں نظر بند ہیں تاہم آج سعودی عرب کے ایک اعلی عہدہ دار نے اس  کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ خبر غلط ہے جبکہ نیویارک ٹائمز نے مزید لکھا ہے  کہ انھیں اس لیے نظر بند کیا گیا ہے تا کہ وہ نئے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت نہ کریں نیز یہ پابندیاں اس بات کی علامت ہیں  اس ملک میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات سے سعودی شہزادے نالاں ہیں اور اگر بن نائف لوگوں کے درمیان رہیں گے تو یہ ناراضگیاں اور بڑھیں گی۔
ساعت24



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16