Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188086
Published : 29/6/2017 15:56

موصل سے داعش کا خاتمہ

موصل کی جس مسجد سے ابوبکر بغدادی نے خود ساختہ خلافت اسلامیہ کا اعلان کیا تھا آج اس پر عراقی پرچم لہرایا۔


ولایت پورٹل:عراق کے شہر موصل کی مسجد نوری ،جہاں سےابو بکر بغدادی نے اپنی خود ساختہ خلافت کا اعلان کیاتھا  اور کچھ ہی دن پہلے داعشی درندوں نے اس کو بم سے اڑا دیا تھا،اس پر  آج عراقی فوج نے قبضہ کر کے عراقی پرچم لہرایا جس کے بعد عراقی حکومت نے سرکاری طور پر موصل سے داعش کا خاتمہ کا اعلان کیا ہے ۔
تابناک




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18