Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188087
Published : 29/6/2017 16:43

ایران کو چھیڑنا موت کے منھ میں ہاتھ ڈالنا ہے:شیکاگو ٹریبون

امریکی سیاستدانوں کے لیے ایرانی نظام حکومت کے بدلنے کے بات کرنا دھماکہ خیز مادے سے کھیلنے کے مترادف ہے۔


ولایت پورٹل:امریکی اخبار شیکاگو ٹریبون نے امریکی ساستدانوں کی طرف سے ایران  میں حکومت کو بدلنے کے بارے میں کیے جانے والے  اظہا رخیال  کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  لکھا ہے کہ اس سلسلہ میں بات کرنا دھماکہ خیز موادسے کھیلنے کے جیسا ہے  اس اخبار نے اپنی رپورٹ میں مزید لکھا ہے کہ  اس طر ح کی بات کرنے والے لوگ تاریخ سے عبرت نہیں حاصل کرنا چاہتے،امریکہ  کی تاریخ بھری پڑی ہے ایسے واقعات سے جن  میں اس نے کئی ممالک میں حکومت کا تختہ پلٹ دیا لیکن 1953ء میں سی۔آئی۔اے نے ایران کے ساتھ بھی یہی کھیل کھیلنا چاہا  اور وہاں پر بغاوت کروائی جس کے نتیجہ میں ایران میں اسلامی انقلاب کامیاب ہوگیا اور امریکہ کی کتنی ذلت اٹھانا پڑی(جو آج بھی اٹھانا پڑرہی ہے اور ہمیشہ اسی طرح اٹھانا پڑے گی)
جام نیوز




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10