Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188090
Published : 29/6/2017 17:24

دیر الزور میں شامی فوج اور داعش کے درمیان شدید لڑائی

تدمر اور دیر الزور میں داعش اور جبھۃ النصرہ کو بھاری مقدار میں جانی اور مال نقصان کا سامنا کر نا پڑا ہے


ولایت پورٹل:شام کے فوجی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق یہاں کی فوج نے تدمر شہر کے مشرقی علاقہ پر قبصہ کرلیا ہے  جس  میں داعش اور جبھۃ النصرہ کو بھاری مقدار میں جانی اور مال نقصان کا سامنا کر نا پڑا ہے ،اس کے علاوہ شام کی فوج نے اپنے اتحادیوں سے مل کردیر الزور کے محلہR.k.b10 پر بھی قبضہ کرلیا ہے جس کے نتیجہ میں کئی دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بولٹن نیوز




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18