Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188091
Published : 29/6/2017 17:47

شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ایٹمی جنگ کا خدشہ

اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے مندوب نے کہا:ہم اپنے اوپر لگنے والی تمام تر پابندیوں کے باجود اپنے دفاع کے لیے ایٹمی ہتھیار بناتے رہیں گے۔


ولایت پورٹل
:اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے مندوب نے  امریکہ اور دوسرے ممالک کو انتباہ دیا ہے کہ ہم ایٹمی ہتھیاروں کی ساخت جاری رکھیں گے،انھوں نے مزید کہا:پچاس سال سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے جب امریکہ نے اشتعال انگیز فوجی مشقیں کی تھیں تب سے اس ملک اور شمالی کوریا کے درمیان ایٹمی جنگ کی دوڑ جاری ہے،اب امریکہ  نے B.1bایٹمی بم گرانے والے طیارے جنوبی کوریا بھیجے ہیں،وہاں بالیسٹک میزائل نصب کر رکھے ہیں اس کے علاوہ اقوام متحدہ نے ہمارے ہی خلاف قرارداد پاس کی ہے لیکن ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون کیا کہہ رہا ہے اور کتنی پابندیاں لگ رہی ہیں ،ہم اپناکام جاری رکھیں گے اور اپنے دفاع کے لیے اٹیمی ہتھیار بنانے سےہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
اطاق خبر24




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13