Monday - 2018 Dec 10
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188106
Published : 1/7/2017 15:31

آیت اللہ عیسیٰ قاسم کی حمایت میں بحرین میں مظاہرے

آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام نے کل رات سماہیج علاقہ میں مظاہرہ کیا۔


ولایت پورٹل:صوت الحمامہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے ممتاز عالم دین اور لیڈر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم  پر آل خلیفہ کی طرف سے ہونے والے مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے  کل سماہیج یہاں کی عوام نے علاقہ میں پر امن مظاہرہ کیا جس میں اس ملک کے انقلابیوں پر آل خلیفہ کی طرف سے ہونے والی بربریت اور شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی کےخاتمہ پر زور دیا ہے  نیز حکومت کو سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا انتباہ دیا۔
قدس آنلائن


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Dec 10