Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188111
Published : 1/7/2017 16:38

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھنا چاہیے

سعودی عرب علاقہ کے ممالک میں اختلاف کا سبب بنا ہواہے جب کہ کویت اور عمان بے طرف ہیں۔


ولایت پورٹل
:امریکی رسالہ فوربز نے لکھا ہے  کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات قطر پر الزام لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں،کچھ دن پہلے روس میں امارات کے سفیر نے کہا: جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا دشمن ہے  اس بیان پر رد عمل کا اظہار رسالہ میں ڈاگ بانڈو کے ایک مضمون کو حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے  کہ متحدہ عرب امارات اور اس کے اتحادی  چاہتے ہیں کہ عرب ممالک انھیں اور قطر میں سے ایک کو چننا ہوگا تاہم یہ موضوع مغربی ذرائع ابلاغ کے نزدیک ذرا پیچیدہ ہے اس لیے کہ سعودی عرب نےاپنے پڑوسی ممالک بحرین،مصر اور قطر کے جنگ کا اعلان کر رکھا ہے  اور قطر کو دہشتگردوں کو حامی کہتے ہیں جس سے ان کا مقصد اپنے مظالم پر پردہ ڈالنا ہے ،ادھر جب سے بن سلمان سعودی عرب کا ولی عہد بنا ہے تب سے یہ ملک خطہ کے امن کے لیے واقعی طور پر ایک خطرہ بن چکا ہے  اس مضمون میں مزیدلکھا ہے کہ اگرچہ امریکہ حکام خلیجی ممالک میں امن کو بگاڑنے کا ذمہ دار ایران کو قرار دیتے ہیں  لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ آل سعود ہے جو شام میں دہشتگردوں کی حمایت کرتی ہے  نیز یمن اور بحرین کی مظلوم عوام کو اپنی درندگی کا نشانہ بنانے میں ذرہ برابر  بھی عار محسوس  نہیں کرتی۔
irib.ir


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13