Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188114
Published : 1/7/2017 17:11

یزید مر گیا ؛کچھ رشتہ دار باقی ہیں

داعشی درندے شام کے شہر دیر الزور کی عوام پر فرات کا پانی بند کرنے کے درپے ہیں۔


ولایت پورٹل:روسی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق داعش کی طرف سے دیر الزور کی عوام پر فرات کا پانی بند کرنے کا قوی امکان پایا جاتا ہے  اور اگر ایسا ہوجاتا ہے تو اس شہر میں انسان بحران آسکتا ہے ،ادھر شام کی فوج نے کل اس شہر میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں ان کی آئل ریفائنری تباہ ہوگئی ہے  اس کے علاوہ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی ’’سانا‘‘ کی  رپورٹ کے مطابق  کل ’’الپانوراما‘‘ علاقہ میں فوج اور داعش کے دہشتگردوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی جس میں دہشتگردوں کوجانی اور مالی بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19