Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188116
Published : 1/7/2017 17:26

فلسطین کو ہمہ جانبہ حمایتوں کی ضرورت ہے:رہبر انقلاب

جرم کی مرتکب تنہا صہیونی حکومت ہی نہیں بلکہ بلا شبہ متحدہ امریکی ریاستوں کی حکومتیں بھی شریک ہے۔آج اس ظالم کی جو بھی مدد کرتا ہے وہ شریک جرم ہے۔ ممکن ہے کہ آج اس کا کوئی اثر مرتب نہ ہو لیکن قوموں اور تاریخ کا حافظہ اس سے خالی نہیں رہے گا۔

ولایت پورٹل:فلسطین کے سلسلہ میں فریضہ کیا ہے؟ فریضہ یہ ہے کہ اس کی مدد کی جائے، کس طرح کی مدد؟ البتہ اس مدد کو مختلف طریقوں سے انجام دیا جاسکتا ہے، اس میں انواع و اقسام کی امداد منجملہ سیاسی و مالی اور بین الاقوامی امداد شامل ہیں، اس کا فیصلہ عالم اسلام میں اعلیٰ سطح پر لیا جانا چاہیۓ۔ اس سلسلہ میں عالم اسلام کے مقتدر حضرات اور ذمہ داروں کے ذریعہ فیصلہ لیا جانا چاہیۓ، اگر انہوں نے فیصلے اتخاذ نہ کئے تو خود قومیں اس سلسلہ میں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنے پر مجبور ہوجائیں گی۔
امریکہ، اسرائیل کے جرم میں شریک
جرم کی مرتکب تنہا صہیونی حکومت ہی نہیں بلکہ بلا شبہ متحدہ امریکی ریاستوں کی حکومتیں بھی شریک ہے۔آج اس ظالم کی جو بھی مدد کرتا ہے وہ شریک جرم ہے۔ ممکن ہے کہ آج اس کا کوئی اثر مرتب نہ ہو لیکن قوموں اور تاریخ کا حافظہ اس سے خالی نہیں رہے گا۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13