Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188118
Published : 1/7/2017 17:47

بی ۔بی۔سی کی حزب اللہ دشمنی؛ اپنے ملازم کو بھی نہیں بخشا!!!

بی۔بی۔سی کے بین الاقوامی شعبہ نے حزب اللہ کی حمایت کرنے پر اپنے ملازم علی علیزادہ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔


ولایت پورٹل:سیاسی تجزیہ نگار علی علیزادہ جو بی۔بی۔سی  کے ایک سیاسی تجزیہ نگار  اور ماہر کی حیثیت سے جانے جاتے تھے انھوں نے کچھ دن پہلے حزب اللہ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے حق میں کچھ ٹویٹ کیے تھے جو ان کو کافی مہنگے پڑے  اس لیے کہ اس کے فورا بعد مغرب میں   آزادی بیان کے کھوکھلے نعرے لگانے والوں کی طرف سے چاروں طرف سے ان پر حملے ہونے لگےیہاں تک  کہ بی۔بی۔سی  نے ان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا اور حزب اللہ سے متعلق ان کی پوسٹ کو  بھی فیس بک سےمٹا دیا جس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے علیزادہ نے کہا :کئی سال سے یہ لوگ کہتے آئے ہیں کہ سافٹ جنگ ایک وہم ہے لیکن ایسا نہیں ہے بلکہ یہ حقیقت ہے۔
فانوس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21