Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188119
Published : 1/7/2017 17:52

وہ لوگ جن کی دعائیں کبھی مستجاب نہیں ہونگی

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ چار طرح کے اشخاص کی دعا قبول نہیں ہوتی:۱۔تارک الصلوٰۃ۲۔ظالم حاکم۳۔بغیر کسی ضرورت کے اپنے آقا سے بھاگنے والاغلام۴۔بغیر شوہر کی اجازت کے گھر سے باہر نکلنے والی عورت۔
ولایت پورٹل:حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام  نے ارشاد فرمایا کہ چار طرح کے اشخاص کی دعا قبول نہیں ہوتی۔
۱۔تارک الصلوٰۃ
۲۔ظالم حاکم
۳۔بغیر کسی ضرورت کے اپنے آقا سے بھاگنے والاغلام
۴۔بغیر شوہر کی اجازت کے گھر سے باہر نکلنے والی عورت

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13