Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188125
Published : 1/7/2017 18:49

حجاب کی وجہ سےماں بیٹی پر حملہ

لندن میں ایک نسل پرست نے باحجاب ماں اور بیٹی پر حملہ کیا اور انھیں داعشی کہہ کر خطاب کیا۔


ولایت پورٹل
:لندن میں سڑک پر ایک اسلام ہراس اور نسل پرست آدمی نے ایک باحجاب ماں اور اس کی جوان بیٹی پر سور کا گوشت پھینک کر انھیں طمانچہ مارتے ہوئے داعشی کہہ کر خطاب کیا نیز اس  کی فیلم بھی بنائی،اگر چہ پولیس سے اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے  اور اس واقعہ پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی ہے اس طرح کے واقعات کی فوراً پولیس کو خبر دی جائے  لیکن یہاں ایسا پہلی بار نہیں ہو ا ہے بلکہ اس سے پہلے بھی ایسے کئی واقعات منظرعام آچکے ہیں جن میں حجاب پوش خواتین کوہراساں کیا جاتا رہا ہے اور انھیں دہشتگرد اور داعشی جیسے نام دیے گئے ہیں،اس کا ذمہ دار کو ن ہے یہ ایک لمحہ فکریہ ہے ؟
قم نیوز


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21