Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188137
Published : 2/7/2017 17:8

اسلامی بیداری:

رہبر انقلاب کی نظر میں امت میں انحراف کی اصلی وجہ

اسلام نے ہمارا یہ مقدر نہیں قرار دیا تھا بلکہ یہ ہم مسلمانوں کی بداعمالی، بدسلوکی اور غفلت کا نتیجہ ہے:«مَآ اَصَابَکَ مِنْ مُصِیْبَةٍ فَمِنْ نَفْسِکَ»جو مصیبت تم تک آئی ہے وہ تمہارے اعمال کا ہی نتیجہ ہے،ہم اپنی غفلت کی بنا پر اس نتیجہ تک پہنچے ہیں۔


ولایت پورٹل:ان طویل صدیوں میں امت اسلامی صحیح راستہ سے بھٹک گئی ہے ہم نے اپنے آپ کو اسلام سے دور کرکے ان چیزوں میں سرگرم عمل کرلیاہے اسلام نے جن چیزوں سے ہمیں بچنے کا حکم دیا تھا،ہم طویل تاریخی ادوار میں داخلی جنگوں میں مبتلا ہوگئے اور اس میں طاغوتی طاقتوں نے ہماری مدد کی، نتیجہ یہ ہوا کہ پہلی صدی کے بعد سے مدتوں تک امت اسلام، پیغمبر اکرم(ص) اور اسلام کے بتائے ہوئےاُس مقصد تک نہیں پہنچی جہاں تک اسے پہنچنا چاہیے تھا حالانکہ خداوند عالم نے مادّی ثروت کا بہت بڑا ذخیرہ مسلمان ملکوں کو عطا کررکھا ہے جس کے ذریعہ ہم آگے بڑھ سکتے تھے،لیکن علم و صنعت اور بہت سے ترقی کے حصوں میں ہم دنیا کا پچھڑا ہوا حصہ قرار پائے۔
اسلام نے ہمارا یہ مقدر نہیں قرار دیا تھا بلکہ یہ ہم مسلمانوں کی بداعمالی، بدسلوکی اور غفلت کا نتیجہ ہے:«مَآ اَصَابَکَ مِنْ مُصِیْبَةٍ فَمِنْ نَفْسِکَ»جو مصیبت تم تک آئی ہے وہ تمہارے اعمال کا ہی نتیجہ ہے،ہم اپنی غفلت کی بنا پر اس نتیجہ تک پہنچے ہیں۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19