Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188138
Published : 2/7/2017 17:32

امام صادق(ع) نے اپنے اسلاف کی طویل جد و جہد کو تتیجہ تک پہونچایا:رہبر انقلاب

جابر بن یزید کہتے ہیں کہ کسی شخص نے امام محمد باقر(ع) سے ان کے بعد قیام کرنے والے کے بارے میں پوچھا تو امام نے ابی عبداللہ (جعفر صادق ع) کے کاندھے کو تھپتھپایا اور کہا بخدا یہ ہیں آلِ محمد(ص)کے حق میں قیام کرنے والے۔


ولایت پورٹل:سازگار حالات نیز وہ زمینہ جو گزشتہ امام کے کام کی وجہ سے فراہم ہوچکا تھا، اس بات کاموجب بنے کہ شیعی تحریک کی طویل اور مشقت بھری راہ کو دیکھتے ہوئے، امام صادق(ع) وہی مظہرِ امیدِ صادق بن گئے جس کے شیعہ سالہا سال سے منتظر تھے،وہی «قائم»جو اپنے اسلاف کی طویل جدوجہد کو نتیجہ تک پہنچائے گا اور شیعی انقلاب کو پورے عالمِ اسلام کی سطح پر قائم کردے گا، امام محمد باقر(ع) کے اشارے اور کبھی کبھی ان کی جانب سے صراحت بھی اس آرزو کی پرورش میں مؤثر واقع ہوئی تھی۔
جابر بن یزید کہتے ہیں کہ کسی شخص نے امام محمد باقر(ع) سے ان کے بعد قیام کرنے والے کے بارے میں پوچھا تو امام نے ابی عبداللہ (جعفر صادق ع) کے کاندھے کو تھپتھپایا اور کہا بخدا یہ ہیں آلِ محمد(ص)کے  حق میں قیام کرنے والے۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20