Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188146
Published : 2/7/2017 18:58

قیامت کے دن امیرالمؤمنین (ع) کے ساتھ محشور ہونے والے لوگ؟

حضرت امیر علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ:جان لو کہ جو لوگ حضرت حجت بن الحسن ، قائم آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غیبت کبریٰ کے دورمیں اپنے دین پرثابت قدم اوراستواررہیں اوران کی غیبت کےطولانی ہونےکی وجہ سے ان کا انکارنہ کریں تو وہ قیامت کے دن میرے ساتھ میرے ہم درجہ و ہم رتبہ ہوں گے۔


ولایت پورٹل:آسمان امامت و ولایت کے آفتاب اورشیعوں کے پہلے پیشوا امیرالمؤمنین، امام المتقین حضرت امام علی علیہ السلام اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: جان لو کہ جو لوگ حضرت حجت بن الحسن ، قائم آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی غیبت کبریٰ کے دورمیں اپنے دین پرثابت قدم اوراستواررہیں اوران کی غیبت کےطولانی ہونےکی وجہ سے ان کا انکارنہ کریں تو وہ قیامت کے دن میرے ساتھ میرے ہم درجہ و ہم رتبہ ہوں گے۔
قال علی علیہ السلام: «ألا فَمَن ثَبَتَ مِنهُم عَلَی دینِهِ وَ لَم یَقسُ قَلبُهُ لِطولِ أمَدِ غَیبَةِ إمامِهِ فَهو مَعی فی دَرَجَتی یَومَ القیامَة»
ماخذ:علامہ مجلسی، بحارالانوار(ط ۔ بیرورت) ج ۵۱، ص ۱۰۹
شبستان



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19