Tuesday - 2018 Nov 13
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 188156
Published : 3/7/2017 16:20

ٹرمپ زمین کو جہنم بنادے گا:اسٹیفن ہاکنگ

برطانیہ کے معروف ماہر طبیعیات اسٹیفن ہاکنگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا پیرس معاہدہ سے نکلنا انسانیت اور طبیعت کے بہت بڑا خطرہ ہے۔


ولایت پورٹل:اسٹیفن ہاکنگ  کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا یہ فیصلہ  موسمیاتی تبدیلی کا رخ بدل سکتا ہے،  اس سے زمین زہرہ سیارہ کے طر ح  ہوجائے گی ،اس میں 250ڈگری کی گرمی ہوگی اور سلفیورک ایسڈ کی بارش ہوگی،انھوں نے موسمیاتی تبدیلی کو انسانیت کے لیے بہت بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا:ٹرمپ اس تبدیلی کا انکار کررہے ہیں  اور پیرس معاہدہ سے نکل کر اس خوبصورت سیارہ کو نقصان پہنچا رہے ہیں جس کے آنے والی انسانی نسلوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور نتیجہ میں انسان دنیا کو چھوڑنے پر مجبور ہوجائے گا،دوسری طرف  پوری دنیا پر اسلحہ اور قتل و غارت کے منڈلاتے بادل رہی سہی کمی کو  بھی پورا کر دیتے ہیں۔
ایران اکنامسٹ



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 13